Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3123 (مشکوۃ المصابیح)
[3123] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (1922، 662) ٭ قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف، مولی عائشۃ لم یسم‘‘ و لم أجد من وثقہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا نَظَرْتُ أَوْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم قطّ. رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرم گاہ کبھی نہیں دیکھی۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ۔