Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3139 (مشکوۃ المصابیح)

[3139] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (8669، أبو بکر بن أبي مریم [ضعیف] عن [أبی] المجاشع الازدي[!] عن عمر، و: 8670 عن أنس، فیہ أحمد بن بشر بن سعد المرثدي محمق یعني أحمق فھو علۃ الخبر و خبرہ شاذ مرۃ .)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: فِي التَّوْرَاةِ مَكْتُوبٌ: مَنْ بَلَغَتِ ابْنَتُہُ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً وَلَمْ يُزَوِّجْہَا فَأَصَابَتْ إِثْمًا فَإِثْمُ ذَلِكَ عَلَيْہِ ((. رَوَاہُمَا الْبَيْہَقِيُّ فِي)) شُعَبِ الْإِيمَانِ

عمر بن خطاب ؓ اور انس بن مالک ؓ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تورات میں لکھا ہوا ہے،جس شخص کی بیٹی بارہ برس کی ہو جائے اور وہ اس کی شادی نہ کرے اور وہ (لڑکی) کسی گناہ کا ارتکاب کر لے تو اس کا گناہ اس کے والد پر ہے۔‘‘ بیہقی نے یہ دونوں روایتیں شعب الایمان میں بیان کیں ہیں۔اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔