Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3141 (مشکوۃ المصابیح)

[3141] رواہ البخاري (5162)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عَائِشَة رَضِي اللہ عَنہُ قَالَتْ: زُفَّتِ امْرَأَةٌ إِلَی رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ نَبِيُّ اللہِ ﷺ: ((مَا كَانَ مَعَكُمْ لَہْوٌ؟ فَإِنَّ الْأَنْصَارَ يُعْجِبُہُمُ اللہْو)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،ایک عورت کی ایک انصاری صحابی کے ساتھ رخصتی ہوئی تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کیا تمہارے پاس کھیل کود کا سامان نہیں تھا؟ کیونکہ انصار کو دف اور اشعار کہنا اچھا لگتا ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔