Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3142 (مشکوۃ المصابیح)

[3142] رواہ مسلم (1423/73)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہَا قَالَتْ: تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي شَوَّالٍ وَبَنَی بِي فِي شَوَّالٍ فَأَيُّ نِسَاءِ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ أَحْظَی عِنْدَہُ مِنِّي؟ . رَوَاہُ مُسلم

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے شوال میں مجھ سے شادی کی اور شوال میں مجھے اپنے گھر لائے اور رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی ازواج مطہرات میں سے کون سی وہ بیوی ہے جسے آپ کے ہاں مجھ سے اہم مقام حاصل تھا؟ رواہ مسلم۔