Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3147 (مشکوۃ المصابیح)
[3147] متفق علیہ، رواہ البخاري (4216) و مسلم (1407/29)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ مُتْعَةِ النِّسَاءِ يَوْمَ خَيْبَرَ وَعَنْ أكل لُحُوم الْحمر الإنسية
علی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر عورتوں سے متعہ کرنے اور گھریلو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔متفق علیہ۔