Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3166 (مشکوۃ المصابیح)

[3166] رواہ مسلم (1451/18)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَفِي أُخْرَی لِأُمِّ الْفَضْلِ قَالَ: ((لَا تُحَرِّمُ الإملاجة والإملاجتان)) . ہَذِہ رِوَايَات لمُسلم

اور ام فضل ؓ سے مروی دوسری حدیث میں ہے:’’ایک یا دو مرتبہ دودھ پینے سے حرمت واقع نہیں ہوتی۔‘‘ تینوں روایات صحیح مسلم کی ہیں۔رواہ مسلم۔