Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3165 (مشکوۃ المصابیح)

[3165] رواہ مسلم (1450/17)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَفِي رِوَايَةِ عَائِشَةَ قَالَ: ((لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ والمصتان))

اور عائشہ ؓ سے مروی حدیث میں ہے:’’ایک مرتبہ اور دو مرتبہ دودھ چوسنے سے حرمت واقع نہیں ہوتی۔‘‘ رواہ مسلم۔