Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3181 (مشکوۃ المصابیح)
[3181] رواہ البخاري (5105)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: حُرِّمَ مِنَ النَّسَبِ سَبْعٌ وَمِنَ الصِّہْرِ سَبْعٌ ثُمَّ قَرَأَ: (حُرِّمَتْ عَلَيْكُم أُمَّہَاتكُم) الْآيَة. رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،سات رشتے نسب کی وجہ سے حرام ہیں اور سات نکاح کی وجہ سے۔پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت فرمائی:’’تم پر تمہاری مائیں حرام کر دی گئی ہیں۔۔۔۔۔‘‘ رواہ البخاری۔