Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3187 (مشکوۃ المصابیح)

[3187] رواہ مسلم (133/ 1438)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنِ الْعَزْلِ فَقَالَ: ((مَا مِنْ كُلِّ الْمَاءِ يَكُونُ الْوَلَدُ وَإِذَا أَرَادَ اللہُ خَلْقَ شَيْءٍ لَمْ يَمْنَعْہُ شَيْءٌ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عزل کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہر پانی (منی) سے بچہ نہیں ہوتا،اور جب اللہ کسی چیز کی تخلیق کا ارادہ فرماتا ہے تو پھر کوئی چیز اسے روک نہیں سکتی۔‘‘ رواہ مسلم۔