Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3190 (مشکوۃ المصابیح)
[3190] رواہ مسلم (1437/124)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ أَعْظَمَ الْأَمَانَةِ عِنْدَ اللہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَفِي رِوَايَةٍ: إِنَّ مِنْ أَشَرِّ النَّاسِ عِنْدَ اللہِ مَنْزِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ الرَّجُلُ يُفْضِي إِلَی امْرَأَتِہِ وَتُفْضِي إِلَيْہِ ثمَّ ينشر سرہا . رَوَاہُ مُسلم
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’روز قیامت اللہ کے ہاں سب سے بڑی امانت‘‘ اور ایک دوسری روایت میں ہے:’’روز قیامت اللہ کے نزدیک اس آدمی کا مقام سب سے بُرا ہو گا جو اپنی اہلیہ کے پاس جاتا ہے اور وہ اس کے پاس جاتی ہے،پھر وہ آدمی اس (اہلیہ) کے راز افشاں کر دیتا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔