Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3191 (مشکوۃ المصابیح)

[3191] صحیح، رواہ الترمذي (2980) و ابن ماجہ (1925)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أُوحِيَ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ: (نساوكم حرث لكم فَأتوا حَرْثكُمْ) الْآيَةَ: ((أَقْبِلْ وَأَدْبِرْ وَاتَّقِ الدُّبُرَ وَالْحَيْضَةَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف وحی کی گئی:’’تمہاری عورتیں تمہاری کھیتی ہیں،تم اپنی کھیتی کو آؤ۔‘‘ ’’سامنے سے آؤ یا پچھلی طرف سے آؤ لیکن پیٹھ میں (لواطت) اور حالت حیض میں جماع کرنے سے بچو۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔