Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3225 (مشکوۃ المصابیح)
[3225] صحیح، رواہ أبو داود (3754) و ذکرہ محیي السنۃ في شرح السنۃ (144/9 بعد ح 2319) [و صححہ الحاکم (128/4۔ 129) ووافقہ الذہبي و للحدیث شواھد .]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ طَعَامِ الْمُتَبَارِيَيْنِ أَنْ يُؤْكَلَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ مُحْيِي السُّنَّةِ: وَالصَّحِيحُ أَنَّہُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ مُرْسَلًا
عکرمہ،ابن عباس ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے باہم فخر کرنے والوں کا کھانا کھانے سے منع فرمایا ہے۔ابوداؤد،اور محی السنہ نے فرمایا: صحیح یہ ہے کہ عکرمہ کی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ مرسل روایت ہے۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔