Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3232 (مشکوۃ المصابیح)

[3232] متفق علیہ، رواہ البخاري (2688) و مسلم (2770/56)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا أَقْرَعَ بَيْنَ نِسَائِہِ فأيہن خَرَجَ سَہْمُہَا خَرَجَ بِہَا مَعَہُ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سفر کا ارادہ فرمایا کرتے تھے تو آپ اپنی ازواج کے درمیان قرعہ اندازی کیا کرتے تھے،جس کے نام قرعہ نکلتا تو وہ آپ کے ساتھ سفر پر روانہ ہوتی تھیں۔متفق علیہ۔