Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3240 (مشکوۃ المصابیح)
[3240] رواہ مسلم (1469/61)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَفْرَكْ مُؤْمِنٌ مُؤْمِنَةً إِنْ كَرِہَ مِنْہَا خُلُقًا رَضِيَ مِنْہَا آخَرَ)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کوئی مومن (شوہر) کسی مومنہ (بیوی) سے بغض نہ رکھے،اگر اس کی کوئی ایک عادت اسے ناپسند ہے تو کوئی دوسری عادت پسند بھی ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔