Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3239 (مشکوۃ المصابیح)
[3239] رواہ مسلم (1468/59)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ لَنْ تَسْتَقِيمَ لَكَ عَلَی طَرِيقَةٍ فَإِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِہَا اسْتَمْتَعْتَ بِہَا وَبِہَا عِوَجٌ وَإِنْ ذَہَبْتَ تقيمہا كسرتہا وَكسرہَا طَلاقہَا)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے،وہ آپ کے ساتھ کبھی ایک انداز پر گزر بسر نہیں کرے گی،اگر تم اس سے فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہو تو تم اس کے ٹیڑھے پن کے ساتھ ہی اس سے فائدہ حاصل کرو،اور اگر تم نے اسے سیدھا کرنے کی کوشش کی تو تم اسے توڑ دو گے،اور اسے توڑنا اسے طلاق دینا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔