Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3296 (مشکوۃ المصابیح)

[3296] صحیح، رواہ الدارمي (158/2 ح 2263) وانظر الحدیث الآتي (3297)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَعَنَ رسولُ اللہ المحلّلَ والمُحلَّلَ لَہُ. رَوَاہُ الدَّارمِيّ

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لیے حلالہ کیا جا رہا ہے دونوں پر لعنت فرمائی۔صحیح،رواہ الدارمی۔