Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3301 (مشکوۃ المصابیح)

[3301] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (1198 و قال: حسن غریب) و ابن ماجہ (2064) ٭ سلیمان بن یسار لم یسمع من سلمۃ بن صخر رضي اللہ عنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ فِي الْمُظَاہِرِ يُوَاقِعُ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ قَالَ: ((كَفَّارَة وَاحِدَة)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ

سلیمان بن یسار،سلمہ بن صخر کی سند سے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے،ظہار کرنے والے کے متعلق جو کفارہ دینے سے پہلے جماع کر لے،روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ایک ہی کفارہ ہے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔