Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3315 (مشکوۃ المصابیح)
[3315] متفق علیہ، رواہ البخاري (6768) و مسلم (113/ 62) حدیث عائشۃ: ما من أحد أغیر من اللہ، تقدم (1483)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَرْغَبُوا عَنْ آبَائِكُمْ فَمَنْ رَغِبَ عَنْ أَبِيہِ فقد كفر)) وَذُكِرَ حَدِيثُ عَائِشَةَ ((مَا مِنْ أَحَدٍ أَغْيَرُ من اللہ)) فِي ((بَاب صَلَاة الخسوف))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اپنے اباء سے بے رغبتی و اعراض نہ کرو،کیونکہ جس شخص نے اپنے باپ سے اعراض کیا (اور اپنے آپ کو کسی اور کی طرف منسوب کیا) اس نے کفر کیا۔‘‘ متفق علیہ۔وَقَدْ ذُکِرَ حَدِیْثُ عَائِشَۃَ ؓ ((مَا مِنْ اَحَدِِ اَغْیَرُ مِنَ اللہِ)) فِیْ بَابِ صَلْوۃِ الْخُسُوْفِ۔عائشہ ؓ سے مروی حدیث:’’اللہ سے بڑھ کر کوئی غیرت مند نہیں۔‘‘ صلاۃ الخسوف کے باب میں ذکر کی گئی ہے