Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3314 (مشکوۃ المصابیح)

[3314] متفق علیہ، رواہ البخاري (6766) و مسلم (115/ 63)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ وَأَبِي بَكْرَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنِ ادَّعَی إِلَی غَيْرِ أَبِيہِ وَہُوَ يَعْلَمُ أَنَّہُ غَيْرُ أَبِيہِ فَالْجَنَّةُ عَلَيْہِ حرَام))

سعد بن ابی وقاص ؓ اور ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے جانتے بوجھتے اپنے آپ کو اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف منسوب کیا تو ایسے شخص پر جنت حرام ہے۔‘‘ متفق علیہ۔