Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3326 (مشکوۃ المصابیح)
[3326] إسنادہ ضعیف، رواہ البغوي في شرح السنۃ (294/9 بعد ح 2384 بلا سند) [و أبو داود (2296 و سندہ ضعیف) و الشافعي فی الأم (474/7)] ٭ سعید بن المسیب لم یذکر من حدثہ بھذا فقولہ ھاھنا مردود .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن سعيدِ بنِ المسيِّبِ قَالَ: إِنَّمَا نُقِلَتْ فَاطِمَةُ لِطُولِ لِسَانِہَا عَلَی أحمائِہا. رَوَاہُ فِي شرح السّنة
سعید بن مسیّب بیان کرتے ہیں،فاطمہ (بنت قیس ؓ) کو محض اس لیے منتقل کیا گیا کہ وہ اپنے (خاوند کے) اقارب پر زبان درازی کرتی تھیں۔اسنادہ ضعیف،رواہ فی شرح السنہ۔