Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3328 (مشکوۃ المصابیح)
[3328] رواہ البخاري (4909)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ: أَنَّ سُبَيْعَةَ الْأَسْلَمِيَّةَ نُفِسَتْ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِہَا بِلَيَالٍ فَجَاءَتِ النَّبِيَّ ﷺ فَاسْتَأْذَنَتْہُ أَنْ تَنْكِحَ فأذِنَ لَہَا فنكحت. رَوَاہُ البُخَارِيّ
مسور بن مخرمہ ؓ سے روایت ہے کہ سبیعہ اسلمیہ نے اپنے خاوند کی وفات کے چند دن بعد بچے کو جنم دیا،پھر وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں تاکہ آپ سے نکاح کرنے کی اجازت طلب کریں،آپ نے انہیں اجازت عطا فرما دی اور انہوں نے نکاح کر لیا۔رواہ البخاری۔