Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3352 (مشکوۃ المصابیح)
[3352] رواہ مسلم (657/30)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَنْ ضَرَبَ غُلَامًا لَہُ حَدًّا لَمْ يَأْتِہِ أَوْ لَطَمَہُ فَإِن كَفَّارَتہ أَن يعتقہُ)) . رَوَاہُ مُسلم
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جس شخص نے اپنے غلام پر اس کے ناکردہ جرم پر حد قائم کی یا اس کو تھپڑ رسید کیا تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ اسے آزاد کر دے۔‘‘ رواہ مسلم۔