Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3356 (مشکوۃ المصابیح)

[3356] سندہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (8553، نسخۃ محققۃ: 8193 و في دلائل النبوۃ 205/7) [و ابن ماجہ (1625)] ٭ قتادۃ عنعن و انظر الحدیث الآتي (3357)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ كَانَ يَقُولُ فِي مَرَضِہِ: ((الصَّلَاةَ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان

ام سلمہ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی مرض الموت میں فرما رہے تھے:’’نماز اور اپنے غلاموں کا خیال رکھنا۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ البیھقی فی شعیب الایمان۔