Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3357 (مشکوۃ المصابیح)
[3357] سندہ ضعیف، رواہ أحمد (290/6 ح 27016) و أبو داود (5156) [و ابن ماجہ (2698)] ٭ مغیرۃ بن مقسم مدلس و عنعن و فیہ علۃ أخری و للحدیث شواھد ضعیفۃ . تعدیلات [3357]: سندہ حسن، رواہ أحمد (290/6 ح 27016) و أبو داود (5156) [و ابن ماجہ (2698)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَی أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ عَنْ عَلِيٍّ نَحْوَہُ
امام احمد اور ابوداؤد نے علی ؓ سے اسی طرح روایت کیا ہے۔سندہ حسن،رواہ احمد و ابوداؤد۔