Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3358 (مشکوۃ المصابیح)

[3358] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1946 و قال: غریب) و ابن ماجہ (3691) ٭ فرقد السبخي: ضعیف مشھور .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ سَيِّئُ الْمَلَكَةِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَہ

ابوبکر صدیق ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’غلاموں کے ساتھ بُرا سلوک کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔