Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3372 (مشکوۃ المصابیح)
[3372] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (2250) و الدارقطني (67/3) ٭ إبراہیم بن إسماعیل بن مجمع الأنصاري: ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي مُوسَی قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ فَرَّقَ بَيْنَ الْوَالِدِ وَوَلَدِہِ وَبَيْنَ الْأَخِ وَبَيْنَ أَخِيہِ. رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارَقُطْنِيُّ
ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے والد اور اس کے بچے کے درمیان،نیز بھائیوں کے درمیان جدائی ڈالنے والے پر لعنت فرمائی۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ و الدارقطنی۔