Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3373 (مشکوۃ المصابیح)

[3373] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ ابن ماجہ (2248) ٭ فیہ جابر الجعفي ضعیف رافضي مدلس اتھمہ بعضھم، و فی السند علۃ أخری .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا أُتِيَ بِالسَّبْيِ أَعْطَی أَہْلَ الْبَيْتِ جَمِيعًا كَرَاہِيَةَ أَنْ يفرق بَينہم. رَوَاہُ ابْن مَاجَہ

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس قیدی لائے جاتے تو آپ ایک گھر کے تمام افراد کسی ایک کو عطا فرما دیتے کیونکہ آپ کو ان میں جدائی ڈالنا ناپسند تھا۔اسنادہ ضعیف جذا،رواہ ابن ماجہ۔