Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3393 (مشکوۃ المصابیح)
[3393] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1365) و أبو داود (3949) و ابن ماجہ (2524)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَن الْحسن عَن سَمُرَة عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((من ملك ذَا رحم محرم فَہُوَ حُرٌّ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہ
حسن،سمرہ کی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص قرابت دار محرم کا مالک ہو جائے تو وہ (غلام) آزاد ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔