Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3394 (مشکوۃ المصابیح)
[3394] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارمي (257/2 ح 2577) [و ابن ماجہ (2515)] ٭ فیہ حسین بن عبد اللہ: ضعیف و شریک القاضي مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِذَا وَلَدَتْ أَمَةُ الرَّجُلِ مِنْہُ فَہِيَ مُعْتَقَةٌ عَنْ دُبُرٍ مِنْہُ أَوْ بَعْدَہُ)) . رَوَاہُ الدَّارِمِيُّ
ابن عباس ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب آدمی کی لونڈی اس کے بچے کو جنم دے تو وہ اس کی موت کے بعد آزاد ہو جائے گی۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الدارمی۔