Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3400 (مشکوۃ المصابیح)
[3400] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1261 وقال: حسن صحیح) و أبو داود (3928) و ابن ماجہ (2520)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا كَانَ عِنْدَ مكَاتب إحداكن وَفَاء فلنحتجب مِنْہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تمہارے کسی مکاتب کے پاس اس قدر رقم ہو کہ وہ ادا کر سکے تو وہ (مالکہ) اس سے پردہ کرے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔