Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3424 (مشکوۃ المصابیح)

[3424] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1531 وقال: حسن) و أبو داود (3261) و النسائي (25/7 ح 3859) و ابن ماجہ (2105) و الدارمي (185/2 ح 2347۔ 2348)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

مَرْفُوع وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہ ليہ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَقَالَ: إِنْ شَاءَ اللہُ فَلَا حِنْثَ عَلَيْہِ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ وَذَكَرَ التِّرْمِذِيُّ جَمَاعَةً وَقَفُوہُ عَلَی ابْنِ عُمَرَ

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص قسم اٹھائے اور ان شاء اللہ کہے تو اس پر کوئی گناہ نہیں۔‘‘ ترمذی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ،دارمی۔اور امام ترمذی نے محدثین کی ایک جماعت کا ذکر کیا جس نے اسے ابن عمر ؓ پر موقوف قرار دیا ہے۔اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔