Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3423 (مشکوۃ المصابیح)

[3423] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3265) و ابن ماجہ (2093) ٭ ھلال بن أبي ھلال المدني: مستور و ثقہ ابن حبان وحدہ و قال الذہبي: ’’لا یعرف‘‘.

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي ہُرَيْرَة قَالَ: كَانَتْ يَمِينُ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا حَلَفَ: ((لَا وَأَسْتَغْفِرُ اللہَ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قسم اٹھاتے تو یوں فرماتے:’’نہیں! اور میں اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔