Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3426 (مشکوۃ المصابیح)
[3426] متفق علیہ، رواہ البخاري (6609) و مسلم (1640/5)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمْ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَنْذُرُوا فَإِنَّ النَّذْرَ لَا يُغْنِي مِنَ الْقَدَرِ شَيْئًا وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِہِ من الْبَخِيل))
ابوہریرہ ؓ اور ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’نذر نہ مانو کیونکہ نذر تقدیر کے معاملہ میں کوئی فائدہ نہیں دیتی،البتہ اس کے ذریعے بخیل سے (اس کا مال) نکالا جاتا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔