Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3427 (مشکوۃ المصابیح)

[3427] رواہ البخاري (6696)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنْ نَذَرَ أَنْ يُطِيعَ اللہَ فَلْيُطِعْہُ وَمَنْ نَذَرَ أَنْ يَعْصِيَہُ فَلَا يَعْصِہِ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اللہ کی اطاعت کی نذر مانتا ہے تو وہ اسے پورا کرے،اور جو شخص اس کی نافرمانی کی نذر مانتا ہے تو وہ اسے پورا نہ کرے۔‘‘ رواہ البخاری۔