Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3447 (مشکوۃ المصابیح)

[3447] رواہ البخاري (6862)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَنْ يَزَالَ الْمُؤْمِنُ فِي فُسْحَةٍ مِنْ دِينِہِ مَا لَمْ يُصِبْ دَمًا حَرَامًا)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مومن اپنے دین میں بڑھتا رہتا ہے جب تک کہ کسی حرام خون کا ارتکاب نہ کرے۔‘‘ رواہ البخاری۔