Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3462 (مشکوۃ المصابیح)

[3462] حسن، رواہ الترمذي (1395) و النسائي (82/7 ح 3991۔ 3994)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَہْوَنُ عَلَی اللہِ مِنْ قَتْلِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ ووقفَہ بعضُہم وَہُوَ الْأَصَح

عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ کے ہاں پوری دنیا کا تباہ و برباد ہو جانا ایک مسلمان آدمی کے قتل کے مقابلے میں زیادہ آسان ہے۔‘‘ ترمذی،نسائی۔اور بعض نے اسے موقوف قرار دیا ہے اور یہی زیادہ صحیح ہے۔حسن،رواہ الترمذی و النسائی۔