Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3464 (مشکوۃ المصابیح)
[3464] ضعیف، رواہ الترمذي (1398) ٭ یزید الرقاشي ضعیف و لہ شواھد ضعیفۃ عند البیھقي (22/8) وغیرہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي سعيدٍ وَأبي ہريرةَ عَن رسولِ ﷺ قَالَ: ((لَوْ أَنَّ أَہْلَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ اشْتَرَكُوا فِي دَمِ مُؤْمِنٍ لَأَكَبَّہُمُ اللہُ فِي النَّارِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
ابوسعید ؓ اور ابوہریرہ ؓ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اگر زمین و آسمان کے تمام باسی ایک مومن کے قتل کرنے میں شریک پائے جائیں تو اللہ ان سب کو چہرے کے بل جہنم میں پھینک دے گا۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے کہا: یہ حدیث غریب ہے۔ضعیف،رواہ الترمذی۔