Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3468 (مشکوۃ المصابیح)

[3468] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (4270)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((كُلُّ ذَنْبٍ عَسَی اللہُ أَنْ يَغْفِرَہُ إِلَّا مَنْ مَاتَ مُشْرِكًا أَوْ مَنْ يقتُلُ مُؤمنا مُتَعَمدا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابودرداءؓ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’امید ہے کہ اللہ ہر گناہ معاف فرما دے بجز اس شخص کے جو حالت شرک میں فوت ہو،اور جس نے عمداً کسی مومن کو قتل کیا ہو۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔