Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3470 (مشکوۃ المصابیح)
[3470] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (1401) والدارمي (190/2 ح 2362) [و ابن ماجہ (2661)] ٭ إسماعیل بن مسلم ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تُقَامُ الْحُدُودُ فِي الْمَسَاجِدِ وَلَا يُقَادُ بِالْوَلَدِ الْوَالِدُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ والدارمي
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مساجد میں حدود قائم نہ کی جائیں اور نہ اولاد کا والد سے قصاص لیا جائے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی و الدارمی۔