Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3479 (مشکوۃ المصابیح)

[3479] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (4507) ٭ الحسن البصري مدلس و عنعن و فیہ علۃ أخری .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا أُعْفِي مَنْ قَتَلَ بعدَ أَخذ الديةِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میں،دیت لینے کے بعد قتل کرنے والے کو معاف نہیں کروں گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔