Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3480 (مشکوۃ المصابیح)

[3480] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1393 وقال: غریب) و ابن ماجہ (2693) ٭ أبو السفر ثقۃ لکنہ أرسل عن أبی الدرداء رضي اللہ عنہ، کذا فی التہذیب وغیرہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَا مِنْ رَجُلٍ يُصَابُ بِشَيْءٍ فِي جَسَدِہِ فَتَصَدَّقَ بِہِ إِلَّا رَفَعَہُ اللہُ بِہِ دَرَجَةً وَحَطَّ عَنْہُ خَطِيئَة)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ

ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جس شخص کے جسم میں کوئی زخم لگ جائے اور وہ معاف کر دے تو اس کی وجہ سے اللہ اس کا ایک درجہ بلند کر دیتا ہے اور اس کی ایک خطا معاف فرما دیتا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔