Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3491 (مشکوۃ المصابیح)
[3491] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (4549) و البغوي في شرح السنۃ (186/10 ح 2536) ٭ علي بن زید بن جدعان ضعیف و حدیث أبي داود (4547) و البخاري (6895) یغني عنہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَاہُ أَبُو دَاوُد عَنہُ وَابْن مَاجَہ وَعَن ابْن عمر. وَفِي ((شَرْحِ السُّنَّةِ)) لَفْظُ ((الْمَصَابِيحِ)) عَنِ ابْنِ عمر
اور ابوداؤد نے ان (عبداللہ بن عمرو ؓ) سے اور ابن عمر ؓ سے روایت کیا ہے،اور شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ صرف ابن عمر ؓ سے مروی ہیں۔سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و البغوی فی شرح السنہ۔