Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3490 (مشکوۃ المصابیح)

[3490] حسن، رواہ النسائي (42/8 ح 4797) و ابن ماجہ (2628 مطولاً و سندہ ضعیف) و الدارمي (197/2 ح 2388) [و أبو داود (4547 صحیح، 4548) و رواہ البخاري (6895)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: أَلَا إِنَّ دِيَةَ الْخَطَأِ شِبْہِ الْعَمْدِ مَا كَانَ بِالسَّوْطِ وَالْعَصَا مِائَةٌ مِنَ الإِبلِ: مِنْہَا أربعونَ فِي بطونِہا أولادُہا . رَوَاہُ النسائيُّ وَابْن مَاجَہ والدارمي

عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’سن لو! خطا کی دیت،شبہ عمد کی دیت کے مثل ہے،جو کوڑے اور لاٹھی سے ہو،اس کی (دیت) سو اونٹ ہے،جن میں سے چالیس حاملہ ہوں گی۔‘‘ حسن،رواہ النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔