Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3493 (مشکوۃ المصابیح)

[3493] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (4566) و النسائي (57/8 ح 4856 مختصرًا) و الدارمي (195/2 ح 2375) والترمذي (1390) وقال: حسن صحیح) و ابن ماجہ (2655)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَضَی رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي الْمَوَاضِحِ خَمْسًا خَمْسًا مِنَ الْإِبِلِ وَفِي الْأَسْنَانِ خَمْسًا خَمْسًا مِنَ الْإِبِلِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَرَوَی التِّرْمِذِيُّ وابنُ مَاجَہ الْفَصْل الأول

عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہڈی ظاہر کرنے والے زخم میں اور ہر دانت میں پانچ پانچ اونٹ دیت مقرر کی ہے۔‘‘ ابوداؤد،نسائی،دارمی،جبکہ ترمذی اور ابن ماجہ نے پہلا جملہ نقل کیا ہے۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و النسائی و الدارمی و الترمذی و ابن ماجہ۔