Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3494 (مشکوۃ المصابیح)

[3494] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (4561) و الترمذي (1391 وقال: حسن صحیح غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَعَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَصَابِعَ الْيَدَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ سَوَاء. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کو برابر قرار دیا ہے۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد و الترمذی۔