Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3495 (مشکوۃ المصابیح)

[3495] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (4559)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((الأصابعُ سواءٌ والأسنانُ سواءٌ الثَنِيَّةُ وَالضِّرْسُ سَوَاءٌ ہَذِہِ وَہَذِہِ سَوَاءٌ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’(دیت کے بارے میں) تمام انگلیاں برابر ہیں،تمام دانت برابر ہیں،سامنے والے دانت اور داڑھیں برابر ہیں،یہ اور یہ (چھنگلی اور انگوٹھا) برابر ہیں۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔