Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3504 (مشکوۃ المصابیح)

[3504] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (4586) و النسائي (52/8۔ 53 ح 4834۔ 4835) ٭ ابن جریج مدلس و عنعن و للحدیث شاھد ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((من تطيب وَلَمْ يُعْلَمْ مِنْہُ طِبٌّ فَہُوَ ضَامِنٌ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور انہوں نے اپنے دادا سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص علاج معالجہ کرے جبکہ وہ طب میں ماہر نہ ہو تو وہ (مریض کی موت واقع ہونے پر دیت کا) ضامن ہو گا۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و النسائی۔