Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3521 (مشکوۃ المصابیح)

[3521] رواہ مسلم (99/162)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ سَلَّ علينا السَّيفَ فليسَ منَّا)) . رَوَاہُ مُسلم

سلمہ بن اکوع ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس نے ہمارے خلاف تلوار اٹھائی وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔