Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3520 (مشکوۃ المصابیح)
[3520] متفق علیہ، رواہ البخاري (707) و مسلم (164 /101)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمْ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ وزادَ مُسلم: ((ومنْ غشَّنا فليسَ منَّا))
ابن عمر ؓ اور ابوہریرہ ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص ہمارے خلاف اسلحہ اٹھائے تو وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘ اور امام مسلم ؒ نے یہ اضافہ نقل کیا ہے:’’جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘ متفق علیہ۔