Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3525 (مشکوۃ المصابیح)
[3525] متفق علیہ، رواہ البخاري (2559) و مسلم (2612/115)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا قَاتَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَجْتَنِبِ الْوَجْہَ فَإِنَّ اللہَ خَلَقَ آدَمَ عَلَی صُورَتِہِ))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی (کسی کو) مارے تو وہ چہرے سے اجتناب کرے،کیونکہ اللہ نے آدم ؑ کو اپنی صورت پر پیدا فرمایا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔